
April 26, 2026Source
پنجاب کے طلبہ کو اب 4 سال میں 6 مرتبہ امتحان دینے کا موقع ملے گا۔
پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے فیل ہونے والے طلبہ کے لیے امتحانات کے مواقع میں اضافہ کر دیا ہے، اور اب کوششوں کی حد چار سے بڑھا کر چھ کر دی گئی ہے۔ نئی پالیسی کے تحت طلبہ کو اب چار سال…

