
پنجاب کے سرکاری اسکول پر بجلی کا بل کم کرنے کے لیے پنکھے بند رکھنے کا الزام
چنیوٹ کے ایک سرکاری پرائمری اسکول پر شدید گرمی کے باوجود بجلی کا بل کم کرنے کے لیے کلاس روم کے پنکھے بند رکھنے کا الزام عائد کیا گیا ہے، جس کے باعث طلبہ کو سخت گرمی میں پڑھنے پر م…









