
Federal Public Service Commission نے CSS 2025 کے فائنل نتائج کا اعلان کر دیا۔
May 2, 2026فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس کمپیٹیٹو ایگزامینیشن 2025 کے فائنل رزلٹس کا اعلان کر دیا ہے، جس میں سکسس ریٹ نہایت کم رہی، جو اس ایگزام کی ہائیلی کمپیٹیٹو نیچر کو ظاہر کرتی ہے۔
کمیشن کے مطابق ٹوٹل 12,792 امیدوارایگزام میں اپیئرہوئے، جن میں سے صرف 355 کینڈیڈیٹس رِٹن اسٹیج پاس کر سکے، یوں پاس پرسنٹیج2.77 فیصد رہی۔
ایف پی ایس سی کے مطابق 170 کینڈیڈیٹس کو اویلیبل ویکینسیزاور کوٹہ سسٹم کے تحت مختلف آکوپیشنل گروپس میں الاٹمنٹ کے لیے ریکمینڈکیا گیا ہے، جن میں 84 میل اور 86 فی میل (فی میل) شامل ہیں۔
نتائج کے مطابق یو سیّد رفیق نے فرسٹ پوزیشن حاصل کی، جبکہ محمد محسن خالد سیکنڈ پوزیشن اورطارق حفیظ تھرڈ پوزیشن پر رہے۔
کمیشن کے مطابق ٹاپ 30 پوزیشن ہولڈرز کو پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس اور پولیس سروس آف پاکستان میں الاکیٹ کیا گیا ہے، جبکہ کسی بھی امیدوار کو فارن سروس آف پاکستان میں الاکیٹ نہیں کیا گیا۔
اعداد و شمار کے مطابق ٹاپ 30 میں سے 23 کینڈیڈیٹس پنجاب سے تعلق رکھتے ہیں، جبکہ سندھ اور خیبر پختونخوا سے 2، 2 اور بلوچستان سے 3 کینڈیڈیٹس شامل ہیں۔
مکمل رزلٹ چیک کرنے کے لیےایف پی ایس سی کی آفیشل ویب سائٹ وزٹ کی جا سکتی ہے۔