
Class 8 PECTAA Exam 2026-27 Registration | Photo Upload Problem? | Complete Solation!
June 20, 2026محترم اساتذہ کرام اور عزیز طلبہ!
آپ دیکھ رہے ہیں Ilam Ghar۔
اگر آپ پنجاب کے کسی سرکاری یا نجی سکول میں کلاس 8 کے سالانہ امتحان 2026-27 کے لیے طلبہ کی رجسٹریشن کے حوالے سے پریشان ہیں، تو فکر کرنے کی ضرورت نہیں۔ کیونکہ آج کی اس ویڈیو میں ہم PECTA بورڈ کی ہدایات کے مطابق ہر مرحلہ مکمل طور پر عملی طور پر کر کے دکھائیں گے۔
اگر آپ نے ابھی تک اپنے سکول کے بچوں کی رجسٹریشن شروع نہیں کی یا دورانِ رجسٹریشن کسی مسئلے کا سامنا کر رہے ہیں، تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت اہم ہے۔
اس ویڈیو میں ہم مرحلہ وار سیکھیں گے:

✅ ایک طالب علم کی تصویر کا بیک گراؤنڈ کلر تبدیل کرنے کا آسان طریقہ۔
✅ تصویر کا سائز PECTA کی ہدایات کے مطابق 10 سے 25 KB تک لانے کا طریقہ۔
✅ تصویر کی ریزولیشن 600×800 سیٹ کرنے کا مکمل طریقہ۔
✅ اور آخر میں کلاس 8 کے طلبہ کی رجسٹریشن پورٹل پر مکمل اندراج کا طریقہ، وہ بھی پریکٹیکلی۔
لہٰذا ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیے تاکہ آپ بغیر کسی پریشانی کے اپنے سکول کے تمام طلبہ کی رجسٹریشن بروقت مکمل کر سکیں۔
اگر ایسی مزید مفید اور معلوماتی ویڈیوز دیکھنا چاہتے ہیں تو ویڈیو کو لائیک کریں، اور Ilam Ghar چینل کو سبکرائب کرکے بیل آئیکن ضرور دبائیں، تاکہ آنے والی ہر نئی تعلیمی اپڈیٹ آپ تک بروقت پہنچ سکے۔
تو آئیے، بغیر کسی تاخیر کے ویڈیو کا آغاز کرتے ہیں۔